141

سپیرئیر گروپ آف کالجز کی جانب سے سپیریئر ریجنل سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا

سپیرئیر گروپ آف کالجز کی جانب سے سپیریئر ریجنل سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا.

جس میں سپیریئر کالج سرگودھا, بھلوال, سیلانوالی,جوہرآباد اور کوٹ مومن کیمپسز کی طالبات نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا
اور طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے.

superior college sports festival

    

superior college sports festival

جنرل ٹرافی سپیریئر کالج جوہر آباد کے نام رہی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں