sargodha board 154

سپیر ئیر کالج سر گودھا کی سرگودھا بور ڈ کے زیرِ اہتما م سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جا ت میں 26 پو زیشنز

سپیر ئیر کالج سر گودھا کی سرگودھا بور ڈ sargodha board کے زیرِ اہتما م سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جا ت میں 26 نما یا ں پو زیشنز
سپیر ئیر کا لج سرگودھا نے ثا بت کر دیا کہ وہ تعلیمی مید ان میں ناصرف بہترین ادارہ ہے ، بلکہ کھیلو ں کے مید ان میں بھی بہترین ادارہ ہے۔

سرگودہا( ) سرگودھا بو ر ڈ کے زیرِ اہتما م سا لا نہ کھیلو ں کے مقا بلہ جا ت میں سپیرئیر کالج سرگودھا کے
طلبا و طا لبا ت نے نہا یت محنت سے حصہ لیا اور نما یا ں کا میا بیا ں حاصل  کیں۔ جن میں 15 گولڈ میڈل ، 8 سلور اور
3 بر انز میڈل حاصل کیے۔

تقر یبِ تقسیمِ انعا ما ت میں سپیرئیر گروپ آف کالجز کے ریجنل ڈائر یکٹر پر و فیسر حا مد یو نس خا ن صا حب بھی مو جو د تھے۔

انہو ں نے امتیا زی پو زیشنز حاصل کرنے والے طلبا و طا لبا ت کو مبا رکباد دی اور ان کی محنت کو سراہا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “سپیر ئیر کالج سر گودھا کی سرگودھا بور ڈ کے زیرِ اہتما م سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جا ت میں 26 پو زیشنز

اپنا تبصرہ بھیجیں