ispr pakistan 278

فوج میں احتساب کا نظام بہت سخت ہے: ترجمان پاکستان فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کہتے ہیں فوج میں احتساب کا نظام بہت سخت ہے۔

ترجمان پاکستان فوج کا کہنا تھا کہ وہ خود پبلک آفس ہولڈر نہیں اسلئے انکا احتساب انکا ادارہ کرتا ہے۔فوج کا رہن سہن اور احتساب کا سسٹم بہت سے لوگوں کو نظر نہیں آتا۔

انہوں نے کہا پچھلے دو سال میں 412 افسران کےخلاف کارروائی ہوئی اور انہیں جیل تک کی سزائیں ہوئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں