Bipin Rawat 70

بھارت کو ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے: بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کو ایک اور گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کو ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے۔

بھارتی آرمی چیف بپن راوت Bipin Rawat نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ بھارت کو ایک اور سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے۔ فی الحال سرجیکل اسٹرائیک کی تفصیل نہیں بتا سکتا۔

بھارتی فوج کے سربراہ کایہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان اگر معمول کے تعلقات چاہتا ہے تو اقدامات کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں