Beaconhouse and The City School 33

زائد فیسیں لینے پر دو بڑے پرائیوٹ اسکول سسٹمز کی رجسٹریشن معطل

کراچی: نجی اسکولوں کی جانب سے آسمان سے باتیں کرتی ہوئی فیسیں لینے کے معاملے پرمحکمہ تعلیم بھی بے بس دکھائی دیتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق زائد فیسیں لینے پرسٹی اسکول اور بیکن ہاؤس اسکولز کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے، جنہیں رجسٹریشن کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دس ہزار نجی اسکول ہیں، جن میں سے بیشتر اسکولز ڈائیریکٹریٹ آف پرائیویٹ اسکولز سے رجسٹرڈ ہی نہیں۔

ضرور پڑھیں: سپیرئیر گروپ آف کالجز کی جانب سے سپیریئر ریجنل سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں