asad umar 83

وزیرخزانہ نے اندر کی صورتحال بتادی

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت کو ہارٹ اٹیک ہوا، ہم اس کا بائی پاس کررہے ہیں ، وزیرخزانہ نے اندر کی صورتحال بتادی اور کہا اگر سرجری کامیاب ہوئی تو معیشت ٹریک پر بھی آئے گی اور دوڑے گی بھی۔

میڈیا سے بات چیت میں اُن کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے ابھی نئے قرضے لینے کا کوئی پروگرام نہیں، انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ مزاکرات معمول کا حصہ ہیں۔

وزیرخزانہ نے اگلے سال آنے والے معاشی بوجھ سے بھی خبردارکردیا۔ آئی ایم ایف سے قرض لینے کا کوئی پروگرام نہیں،۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ ایف بی آرمیں اصلاحات لا رہے ہیں، پالیسی اورٹیکس وصولی کو الگ الگ کررہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں