ہمارے بارے میں

ہمارا مقصد اپنے قارئین کو غیر جانبدار رہتے ہوئے بغیر کسی سیاسی،سماجی،لسانی و مذہبی اختلاف کے قومی و بین الاقوامی صورتحال سے’’ باخبر کرنا ہے‘‘۔

علاوہ ازیں قارئین کی تفریح اور معلومات کی فراہمی کیلئے معروف لکھاریوں کے دلچسپ مضامین اور روزانہ کی بنیا د پر ہونے والے طبی مسائل کے حل کے لئے ماہر ڈاکٹرز اور حکیموں کے مفید مشورے ہماری بنیادی ترجیح ہیں ۔