65

کپتان کی جیت اسٹاک ایکسچینج کو بھی مستحکم کرنے لگی

کراچی : کپتان کی جیت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی مستحکم کرنے لگی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز شروع ہو گیا۔

ہینڈرڈ انڈیکس میں سات سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ہینڈرڈ انڈیکس 42 ہزار 70 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

ڈالر کی پرواز میں بھی کمی ہوئی ہے جو دس پیسے سستا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں