374

نون لیگی ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز کی بنی گالا میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ نون کو ایک اور جھٹکا

نون لیگی ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز اور دیگر اہم ترین شخصیات کی بنی گالا میں پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے ملاقات

سرگودھا سے مسلم لیگ نون کی ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ عزیز ، ملک عزیز ، نامور سیاسی اور سماجی شخصیت رانا فاروق حسن ، چوہدری محمد اقبال اور رانا بہزاد فاروق نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں