pti-flag 315

سرگودھا 90-NA اورPP-77 سے پی ٹی آئی کی ٹکٹیں فائنل

ڈاکٹر نادیہ عزیز اور چوہدری محمد اقبال ٹکٹس لینے میں کامیاب ، خبر سنتے ہی پارٹی کارکنوں میں خوشی کی لہر ،کامیابی کے لیے دعائیں.

پاکستان تحریک انصاف نے سرگودھا کے حلقے NA-90 اور PP-77 کی ٹکٹیں فائنل کرکے اپنی آفیشیل ویب سائٹ پر امیدواروں کے نام جاری کردئیے ہیں

na 90 sargodha
pp 77 sargodha

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں