46

سرگودھا میں مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ کے یوم ولادت کے حوالے سے سپرئیرگروپ آف کالجز میں ریجنل سطح پر تقریری تحریری اور کوئز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا

سرگودھا میں مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ کے یوم ولادت کے حوالے سے سپرئیرگروپ آف کالجز میں ریجنل سطح پر تقریری تحریری اور کوئز مقابلوں کا انعقاد کیا گیا

سپرئیرگروپ آف کالجز کے زیر اہتمام سرگودھا ریجنل کے چاروں اضلاع خوشاب بھکر میانوالی اور سرگودھا کے 9 کمپز کے تقریباً 65 سے زائد طلبا و طالبات نے حصہ لیا




ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شاعری برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ خوآب کے حوالے سے منعقدہ ان مقابلوں میں طلبا و طالبات نے بھرپور حصہ لیا سپرئیرگروپ۔آف کالجز کے پرنسپل حامد یونس خاں کا کہنا ہیں کے اس طرح کے مقابلے کرنے کا مقصد طلبا و طالبات میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے بارے میں شعور اجاگر کرنے ہیں۔۔۔ علامہ اقبال کی شاعری نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ہے ۔ ضرورت اس امر کی ہے حکومت سرکاری سطح پر اس کو کتب میں شامل کرے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں