لیاقت علی چٹھہ (ڈی سی او سرگودھا) ، ڈاکٹر نادیہ عزیز (ایم پی اے) ،میئر سرکودھا ملک اسلم نوید ، رانا فاروق حسن (سی ای او فاروق بلڈرز اینڈ ممبر ایس ڈی اے سرگودھا)، رانا بہزاد فاروق (سی ای او یونایٹڈ مارکیٹینگ اینڈ ٹائمز آف سرگودھا) نے پی ایچ اے سرگودھا کے زیر انتظام لگائے گئے لائف اسٹائل ایکسپو کا جائزہ لیا اور خوشی کا اظہار کیا .


