priya parkash varrier hot cute smile 307

اس لڑکی کی چند سیکنڈ کی ویڈیو نے چند ہی گھنٹوں میں کروڑوں لڑکوں کو ”پاگل“ کر دیا،

یہ ویڈیوز کسی ملایالم فلم سے لی گئی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکے کے درمیان رومانوی مناظر ہیں۔ لڑکی اور لڑکا آنکھوں سے ایک دوسرے کو کچھ ایسے اشارے کرتے ہیں کہ لڑکی کے اشاروں نے کروڑوں نوجوان کو ”نچانا“ شروع کر دیا ہے اور تھوڑے سے وقت میں یہ ویڈیو پورے سوشل میڈیا پر پھیل چکی ہے۔

ویڈیو میں لڑکی کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر تو انٹرنیٹ صارفین ’پاگل‘ ہو چکے ہیں اور بالخصوص اس کے ”آنکھ مارنے“ کے انداز نے تو دھوم ہی مچا دی ہے۔ اس ویڈیو کی مقبولیت کے بعد یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ اس ویڈیو کے بعد یہ لڑکی نوجوانوں کا نیا ”کرش“ بن چکی ہے اور سب دیپیکا پڈوکون اور دیشا پٹانی کو بھی بھول گئے ہیں۔

priya parkash varrier
priya parkash varrier

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں